Monday 22 September 2014

Earn with Care


تمام معزز ممبران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہمارا کسی بھی فیس بک پیج سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ صرف ہمارا ایک ہی فیس بک پیج ہے جو ہماری ویب سائٹ پر دیا گیا ہے۔ دوسرے فیس بک پیجز پر لین دین سے ہمارا کوئی تعلق نہ ہے۔ اس کے علاوہ آپ جو بھی فیس جمع کروائیں گے وہ صرف اور صرف ویب سائٹس پر دئیے گئے اکائونٹ نمبرز اور پیمنٹس کے دوسرے طریقہ کار سے ہی کروائیں گے۔ اور پیمنٹ جمع کروانے کے بعد اپنا یوزر نیم بولڈ مارکر سے لکھہ کر سکین کر کے ہمیں ای میل کریں گے۔ 
نوٹ: اکائونٹ نمبرز اور رقم بھیجنے کے دوسرے طریقہ کار آپ ہمارے "اپ گریڈ مائی اکائونٹ" والے پیج پر سے حاصل کر سکتے ہیں۔ 
رقم کی ادائیگی
تمام ممبران کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہم رقم کی ادائیگی کے لیے 4 طریقہ کار متعارف کروا رہے ہیں تاکہ رقم کی ادائیگی میں آسانی ہوسکے۔ 
1۔ بینک کے ذریعے
2۔ ATM کے ذریعے
3۔ ایزی پیسہ وغیرہ
4۔ فرنچائزرز کے ذریعے

1۔ بینک کے ذریعے
بینک کے ذریعے پیمنٹ وصول کرنے کے لیے آپ اپنی پروفائل میں اپنا یا اپنے والدین کا بینک اکائونٹ نمبر درج کریں۔ تاکہ اس طریقہ کار کو آگے بڑھایا جا سکے۔
2۔ ATM کے ذریعے۔
ان شاء اللہ بہت جلد ہم اپنے یوزرز کو ATM جاری کر دیں گے تاکہ وہ اپنی رقم جس وقت چاہے آسانی سے With Draw کروا سکیں۔
3۔ ایزی پیسہ وغیرہ۔
ہم آپ کی رقم کسی بھی ایزی پیسہ، یو پیسہ یا ایس جیسی جتنی بھی کمپنیاں ہیں تمام کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔ تاکہ ہر ایک تک آسانی سے رسائی حاصل ہو۔
4۔ فرنچائزر کے ذریعے۔
آپ ہمارے فرنچائزرز کے ذریعے بھی اپنی رقم وصول کر سکیں گے۔

No comments:

Post a Comment